ٹیگس - عالم اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
عالم اسلام
سنندج ایران کے سنی امام جمعہ نے دونوں مسلم ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور دوستی، عالم اسلام میں وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514006    تاریخ اشاعت : 2023/03/26

عالم اسلام کے معروف علما / 21
مصری مفسر اور خطیب عبدالحمید کِشک کی 2000 تقاریر موجود ہیں جب کہ 10جلد پر مشتمل تفسیر کی کتاب «تفسیر کے میدان میں» آسان تفسیر پڑھنے والوں کے لیے عمدہ کاوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513845    تاریخ اشاعت : 2023/02/28

عالم اسلام کے معروف علما/ 20
ایکنا تھران: مصری مفسر اور خطیب عبدالحمید کِشک عرب اور اسلامی دنیا کا معروف عالم ہے جنکی ہزاروں تقاریر موجود ہیں، انکو اسرائیل کے ساتھ مصری تعلقات پر اعتراض کی وجہ سے پس زندان ڈالا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513836    تاریخ اشاعت : 2023/02/27

ہم سویڈن ، ہالینڈ اور ڈنمارک میں ہوئی توہین قرآن کریم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی غیرت اسلامی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے قرآن اور قرآنی تعلیمات کو اور عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513708    تاریخ اشاعت : 2023/02/02

عالم اسلام کے معروف علما/ 15
فرنچ ڈاکٹر موریس بوکای قرآنی مطالعے کے بعد اس پر عقیدہ رکھتا تھا کہ علم اور مذہب میں رابطہ ہے اور قرآنی علمی معجزے دلیل ہیں کہ قرآن وحی سے اترا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513523    تاریخ اشاعت : 2023/01/05

عالم اسلام کے معروف علما/ 14
کتاب «مباحث في التفسير الموضوعى» شیخ مصطفى مسلم کی کاوش ہے جس میں موضوعی تفسير قرآن پر وہ روشنی ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513515    تاریخ اشاعت : 2023/01/04

عالم اسلام کے معروف علما/ 13
شیخ مصطفی مسلم نوے کتاب، اور تحقیقی مقالوں کے مالک ہے جنمیں سے نمایاں قرآنی انسائیکلو پیڈٰیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513505    تاریخ اشاعت : 2023/01/03

عالم اسلام کے معروف علما / 11
«فتحی مهدیو» پہلا دانشور ہے جس نے کوزوو میں البانوی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے جس نے اپنی تازہ عربی کتاب میں بالکان میں قرآنی ترجمے کی بات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513376    تاریخ اشاعت : 2022/12/18

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی» کے فن پاروں میں مذہبی آرٹ نمایاں ہے اور مصحف مسجدالاقصی انکا شاہکار کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513362    تاریخ اشاعت : 2022/12/15

عالم اسلام کے معروف علما/ 9
جنیوا یونیورسٹی کی استاد ڈاکٹرفوزیه العشماوی ان دانشوروں میں شامل ہے جنہوں نے ایک عمراسلامی تعلیمات، خواتین کے کردار اور جدید علوم پر گزاری۔
خبر کا کوڈ: 3513294    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

قاری «مولانا کورچ»، «مشاری البغلی»، «هزاع البلوشی»، «منصور السالمی»، «اسلام صبحی» اور «محمود فضل» کی تلاوت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513285    تاریخ اشاعت : 2022/12/04

عالم اسلام کے معروف علما/ 8
ایکنا تھران- ڈاکٹر فوزیہ العشماوی نے قرآن کی نگاہ سے عورت کے مقام کو اجاگر کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513264    تاریخ اشاعت : 2022/12/01

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی»، معروف آرٹسٹ ہے جنکے دیگر فن پاروں کے علاوہ مصحف مسجدالاقصی کی خطاطی انکے شاہکاروں آثار میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513234    تاریخ اشاعت : 2022/11/27

عالم اسلام کے معروف علما/ 5
ایکنا تھران- والریا پوروخووا کے روسی زبان میں قرآن کے ترجمہ کو بہترین ترجمہ قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513145    تاریخ اشاعت : 2022/11/16

عالم اسلام کے علما / 4
ایکنا تھران- علامه محمد بن شقرون پہلا عالم ہے جس نے فرنچ زبان میں 10 جلد پر مشتمل ترجمہ و تفسیر قرآن اور 30 کتاب فرنچ، اسپینش میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513031    تاریخ اشاعت : 2022/11/03

عالم اسلام کے معروف علما/ 1
ایکنا تھران- الازھر کے عالم دین «محمد صادق ابراهیم عرجون» کی تحاریر میں دیگراسلامی معارف کے علاوہ بقایے باہمی اور مدارا و درگزر کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512878    تاریخ اشاعت : 2022/10/15

عالم اسلام کے معروف علما / 2
ایکنا تھران- الازھر کے نامور عالم «محمد صادق ابراهیم عرجون» قدیم علما میں شمار ہوتا ہے جس کی تفسیر اسلامی علوم کی تحقیقات میں موثر کردار کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512862    تاریخ اشاعت : 2022/10/12

حوزہ علمیہ کردستان کے استاد:
اربعینِ حسینی (ع) عالم اسلام کے اتحاد و وحدت اسلامی کو مضبوط کرنے کی ایک بہترین ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512651    تاریخ اشاعت : 2022/09/04

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد سے عالمی استکبار اور طاغوتی طاقتیں اور اسلام دشمن قوتیں نابود ہوجائیں گی اسی لئے استکبار اور طاغوتی طاقتیں عالم اسلام کے اتحاد اور امت مسلمہ کی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511927    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

مسجد جهان‌نما یا جامع شهر دهلی نو عالم اسلام کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ مذکورہ مسجد ستارویں عیسوی کو گورکانی سلسلے کے پانچویں شہنشاہ شاہ جھان کے حکم پر سنگ مرمراور دیگر نادر پتھروں سے تعمیر کی گیی ہے۔ اس مسجد میں دومینار، تین گنبد اور بعض چھوٹے مینار شامل ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نظر کو جذب کرلیتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511809    تاریخ اشاعت : 2022/05/07